URDU Grammar MCQs With Answers |
Mostly in PPSC exams and NTS tests URDU Grammar is important near about ten questions of URDU Grammar are included in the URDU Exams tests. Here you will learn with online solved MCQs with answers of Urdu Grammar definitions.
URDU Grammar MCQs Objective Quizzes
URDU Grammar MCQs Quiz Tests
Test 1 || Test 2 || Test 3 || Test 4 || Test 5 || Test 6 || Test 7 || Test 8 || Test 9 || Test 10 || Test 11 || Test 12 || Test 13 || Test 14 || Test 15 || Test 16 || Test 17 || Test 18 || Test 19 || Test 20 || Test 21 || Test 22 || Test 23 || Test 24 || Test 25 || Test 26 || Test 27 || Test 28 || Test 29 || Test 30 || Test 31 || Test 32 || Test 33 || Test 34 || Test 35Solved MCQs With Answers URDU Grammar
Q.1: مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
- گھڑی پر کیا وقت ہوا ہیں
- گھڑی میں کیا وقت ہوا ہے
- گھڑی پہ کیا وقت ہوا ہے
- گھڑی پر کیا وقت ہوا ہے
B
Q.2: مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
- اس نے بہت شعر پڑھے
- اس نے بہت سے شعر پڑھیں
- اس نے بہت سے ا شعار پڑھے
- اس نے بہت سے شعر پڑھے
C
Q.3: ماہرالقادری کا اصل نام کیا ہے
- محمد صادق
- احمدصدیق
- محمد یونس
- منظور حسین
D
Q.4: محمد امیر کا قلمی نام کیا ہے
- قتیل شفائی
- قمر اجنالوی
- قدر آفاتی
- صبااکبرآبادی
D
Q.5: حالی کا اصل نام کیا ہے
- مرزا واجد حسین
- مولانا الطاف حسین
- ثناءﷲ ڈار
- یحیےٰ امان
B
Q.6: داغ کا اصل نام کیا ہے
- نواب مرزا خاں
- پنڈت رتن ناتھ
- مرزا سلامت علی
- محمد طفیل
A
Q.7: عطاءﷲخاں کا قلمی نام کیا ہے
- شبنم رومانی
- طالب ہاشمی
- شوکت تھانوی
- عطش درانی
D
Q.8: ہمیشہ وقت کی-------کرو
- پابندی
- نمائش
- عزت
- قدر
A
Q.9: علم ایسی دولت ہے جو بانٹنے سے---------- ہے
- گھٹتی
- بڑھتی
- بھاگتی
- چلتی
B
Q.10: کوئٹہ صوبہ --------میں واقع ہے
- خیبر پختونخواہ
- سندھ
- بلوچستان
- پنجاب
C