URDU Grammar Alfaz Mutazad |
Past years PPSC urdu grammar worksheets definitions for upcoming jobs tests. National Testing Service jobs quiz tests with urdu grammar soft board ideas. Online MCQs Quiz Test For urdu grammar pdf for 11th class and urdu grammar pdf for 12th class also.
URDU Grammar MCQs Quiz Test Notes
URDU Grammar MCQs Quiz Tests
Test 1 || Test 2 || Test 3 || Test 4 || Test 5 || Test 6 || Test 7 || Test 8 || Test 9 || Test 10 || Test 11 || Test 12 || Test 13 || Test 14 || Test 15 || Test 16 || Test 17 || Test 18 || Test 19 || Test 20 || Test 21 || Test 22 || Test 23 || Test 24 || Test 25 || Test 26 || Test 27 || Test 28 || Test 29 || Test 30 || Test 31 || Test 32 || Test 33 || Test 34 || Test 35Online Objective Type URDU Grammar MCQs For Exams
Q.1: یہ شعر کس کا ہے
تم مرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
- میر درد
- غالب
- مومن
- علامہ محمد اقبال
C
Q.2: کیا آپ بتاسکتے ہیں اس شعر کو کس نے لکھا
تجھ کو پاس وفا زرا نہ ہوا
ہم سے پھر بھی ترا گلہ نہ ہوا
- محسن نقوی
- وصی شاہ
- حسرت موہانی
- فراز احمد
C
Q.3: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس شعر کو کس نے رقم کیا
ہے غلط گردھیان میں کچھ ہے
تجھ سوا بھی جہاں میں کچھ ہے
- شرف
- آتش
- ابن انشاء
- میر درد
D
Q.4: اس فقرہ کو کس کی مثال کہ سکتے ہیں
محبوب کے پیسنے میں پھول کی خو شبو ہے
- تشبیہ بعید
- مجاز مرسل
- لامہ
- تشبیہ
C
Q.5: اردو گرائمر کے اعتبار سے یہ شعر ھے
وہ جب ہنستے ہیں یہ کہتا ہوں یا رب
یہ بھی دیکھے گرتی کہاں ہے
- سامعہ استعارہ
- تشبیہ استعارہ
- تشبیہ مجمل
- تشبیہ مفروق
C
Q.6: شاعر کا نام بتائیں
ہو گیا مہمان سرائے کثرت موہوم آہ
وہ دل خالی کہ تیرا خاص خلوت خانہ تھ
- علامہ محمد اقبال
- پروین شاکر
- میر درد
- مومن
C
Q.7: اس شعر کو کس نے لکھا
تماشا گرائے محو آئینہ داری
تجھے کس تمنا سے ہم دیکھتے ہیں
- حسرت موہانی
- میردرد
- غالب
- فیض احمدفیض
C
Q.8: اس شعر کو کس نے لکھا
گ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم
ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم
- مومن
- ساحر لدھیانوی
- غالب
- وصی شاہ
B
Q.9: اردو گرائمر میںیہ شعر کس کی مثال ہے
اس کے عارض کو دیکھ جیتا ہوں
عارضی میری زندگانی ہے
- تشبیہ
- استعارہ
- کوئی نہیں
- صنعت ایہام
D
Q.10: آپ کو معلوم ہے اس شعر کو کس نے تخلیق کیا
سچ ہے ہمیں کو آپ کے شکوے بجا نہ تھے
بے شک ستم جناب کے سب دوستانہ تھے
- فیض احمد فیض
- غالب
- وصی شاہ
- شرف
A