NTS URDU Grammar MCQs Tests |
Solved Urdu Grammar Multiple Choice Questions with solved answers for the tests and interviews in all over the Pakostan. Online quiz question answer help for learning the short question answers. Solved National testing Service Multiple Choice Questions and answers.
Online Solved Urdu Grammar MCQs Quiz Tests
URDU Grammar MCQs Quiz Tests
Test 1 || Test 2 || Test 3 || Test 4 || Test 5 || Test 6 || Test 7 || Test 8 || Test 9 || Test 10 || Test 11 || Test 12 || Test 13 || Test 14 || Test 15 || Test 16 || Test 17 || Test 18 || Test 19 || Test 20 || Test 21 || Test 22 || Test 23 || Test 24 || Test 25 || Test 26 || Test 27 || Test 28 || Test 29 || Test 30 || Test 31 || Test 32 || Test 33 || Test 34 || Test 35Past Years MCQs of Jobs Tests Questions With Answers
Q.1: بتائیے رابند ناتھ ٹیگور کو ء1913 میں کیا لکھنے پر ادب کا نوبل پرائز ملا تھا
- خدائی فوجدار
- پیاری دُنیا
- گیتا نجلی
- بازار حسن
- خالی بوتلیں
C
Q.2: اُس شاعر کانام بتائیے جو پہلے بھی تھے
- امام بخش ناسخ
- حجاب امیتاز علی
- امداد امام اثر
- ریاض احمد
- محمود احمد مودی
A
Q.3: لفظ وزیر کا جمع بتائیں
- وزائر
- وزراء
- وزیروں
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
B
Q.4: توبتہ العضوع اور ابن الوقت کس کی تصانیف ہیں
- ڈپٹی نذیر احمد
- کامل القادری
- طاہر جاوید فضل
- اشفاق احمد
- علامہ راشد الخیری
A
Q.5: لفظ عادت کا جمع بتائیں
- عادات
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- عادتیں
- عادتوں
A
Q.6: کیا آپ سرسید احمد خان کے شروع کے اُستاد کانام بتا سکتے ہیں
- نظام الدین
- صلاح الدین
- شجاح الدین
- حمید الدین
- کریم الدین
D
Q.7: لفظ رفیق کا جمع بتائیں
- رفیقوں
- رفقاء
- رفائق
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
B
Q.8: لفظ جسم کا جمع بتائیں
- جسموں
- اجسام
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- جسام
B
Q.9: مولانا ابوالکلام آزاد نے بمبئی سے کون سا اخبار جاری کیا تھا
- تہذیب الاخلاق
- ہمدرد
- اخبار الہلا ل
- زمیندار
- شہاب
C
Q.10: کتنی مرتبہ زمیندار اخبار کی کئی کئی ہزار روپے کی ضمانتیں ضبط ہوئیں
- چھ مر تبہ
- چار مرتبہ
- گیارہ مرتبہ
- پندرہ مرتبہ
- نو مرتبہ
D