GENERAL KNOWLEDGE URDU MCQS |
Learn objective type URDU MCQs with solved question answers. URDU literature MCQs books form caravan URDU MCQs Past Papers of PPSC, NTS, CSS, OTS, STS, PMS and others jobs tests Preparations. Competitive Exams Jobs Test For Public Service Commission Jobs Test.
Past Papers NTS URDU MCQs Quiz Test
Q.1: حضور ؐ کا تیسرے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے
- مزکی
- عبدالقادر
- مجیب
- مظہر
A
Q.2: حضرت ابو قتادہؓ حارث سے کتنی احادیث مروی ہیں
- ایک سو پچاس
- ایک سو دس
- ایک سو اسّی
- ایک سو ستّر
D
Q.3: حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو رسول اﷲؐ نے کیا خطاب دیا تھا
- طیار
- امین
- نعم الرجل
- زاہد
C
Q.4: حضرت ابو عبیدہؓ کی وفات کس بیماری کی وجہ سے ہوئی
- کھا نسی
- خارش
- یرقان
- طاعون
D
Q.5: ایچ آئی وی وائرس کس بیماری کا سبب بنتا ہے
- ہیپییٹائٹس اے
- ہیپاٹائٹس بی
- ٹی بی
- ایڈز
D
Q.6: راول ڈیم کب بنایا گیا تھا
- 1956
- 1960
- 1962
- 1968
C
Q.7: حضرت محمدﷺ نے کتنے سال کی عمر میں غار حرا جانا شروع کیا
- 31
- 33
- 35
- 37
B
Q.8: بابر نے کب ابراہیم لودھی کو شکست دے کر مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھی
- 1436
- 1526
- 1610
- 1675
B
Q.9: سیرالیون کے درالحکومت کا نام کیا ہے
- فری ٹاون
- ڈبلن
- لاپاز
- کمپالا
A
Q.10: جمہوریہ میکسیو کی زبان کونسی ہے
- اطالوی
- انگریزی
- فرنچ
- ہسپانوی
D
Q.11: نسان کا دماغ مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتا ہے
- 10منٹ
- 30منٹ
- 50منٹ
- 90منٹ
A
Q.12: پاکستان کے کس شہر کو روشندانوں کا شہر کہتے ہیں
- فیصل آباد
- لاہور
- حیدر آباد
- اسلام آباد
C
Q.13: دریائے پارانا کہاں واقع ہے
- افریقہ
- ایشیا
- جنوبی امریکہ
- شمالی امریکہ
C
Q.14: اس جانور کا نام بتائیں جس کے سینگ ہر سال جھڑنے کے بعد دوبارہ آتے ہیں
- ہرن
- نیل گائے
- بارہ سنگھا
- بیل
A
Q.15: اس پرندے کا نام بتائیں جو اڑتا بھی ہے اور دودھ بھی دیتا ہے
- کیوی
- چمگادڑ
- شترمرغ
- کوئل
B