URDU MCQs For Public Service Commission |
These MCQs of URDU MCQs General Knowledge Question Answers are important and most repeated question Answers. These URDU MCQs for PPSC, PTS, OTS tests Preparations also. Mostly in Educators tests 10 Marks Urdu General Knowledge MCQs are included in the test. URDU MCQs for competitive exams General Knowledge Question Answers.
URDU General Knowledge Objective Type MCQs
Q.1: حضور ؐ نے حجتہ الوادع کے موقع پر کتنے خطبات دئیے
- سات خطبات
- پانچ خطبات
- چار خطبات
- تین خطبات
D
Q.2: قرآن مجید کا اردو میں پہلا ترجمہ کس نے کیا
- مولوی مراد اللہ سنبھلی
- شاہ عبدالقادر
- شاہ رفیع الدین .
- احمد فراز
C
Q.3: پاکستان کا سب سے بڑا پن بجلی گھر کو نسا ہے
- تربیلا بجلی گھر
- منگلا بجلی گھر
- راول بجلی گھر
- وارسک بجلی گھر
A
Q.4: پنجاب کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے
- 204162
- 205345
- 210054
- 217919
B
Q.5: پاکستان کا خشک ترین صوبہ کون سا ہے
- سندھ
- پنجاب
- بلوچستان
- خیبر پختونخواہ
C
Q.6: سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی
- عقاب
- مرخور
- اونٹ
- چیتا
C
Q.7: ہوائی جہاز کب ایجاد ہوا تھا
- 1928
- 1903
- 1911
- 1926
B
Q.8: غزوہ بدر کونسی ہجری میں لڑی گئی
- 1
- 2
- 3
- 4
B
Q.9: حضرت محمدﷺ کا پسندیدہ شہر کونسا تھا
- مکہ
- مدینہ
- طائف
- عراق
A
Q.10: ٹیبل ٹینس کے ٹیبل کی اونچائی کتنی ہوتی ہے
- 2.5 فٹ
- 2.3 فٹ
- 2.9 فٹ
- 2.7 فٹ
A
Q.11: کے ٹو کی بلندی کتنے فٹ ہے
- 27500
- 28250
- 29115
- 29756
B
Q.12: ترکی کا سکہ کون سا ہے
- ترکی لیرا
- ترکی رپیہ
- ٹرکش ڈالر
- ترکی دینار
A
Q.13: قطب نما کس ملک نے ایجاد کیا تھا
- اٹلی
- برطانیہ
- امریکہ
- چین
D
Q.14: وہ کون سے صحابیؓ تھے جن کے گھر کے باہر آپ ؐ کی اونٹنی مدینہ میں بیٹھ گئی تھی
- حضرت ایوب انصاریؓ
- حضرت ابوذر غفاریؓ
- حضرت بلال حبشیؓ
- حضرت ولیدؓ بن ولید
A