URDU GK MCQs For KPPSC MCQs Jobs Test |
Solved Questions with solved answers for URDU MCQs book with solved answers Preparations. Urdu General Knowledge MCQs are included in the Federal Public Service Commission jobs tests in Urdu for BPS 6 to BPS 16 Jobs tests. Objective Type URDU MCQs For SST Teaching Test Question Answers Online Learning With Quiz Tests.
Past Papers Solved URDU MCQs Question Answers
Q.1: اس صحابیہ کا نام بتائے جس کے سات بیٹے جنگ بدر میں شریک ہوئے
- حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا
- حضرت ریحانہ بنت ذید رضی اللہ تعالی عنہا
- حضرت صفیہ رضی رضی اللہ تعالی عنہا
- حضرت عفراء بنت عبید رضی اللہ تعالی عنہا
D
Q.2: حضور ؐ کا چوتھے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے
- مزکی
- مجیب
- عبدالقدوس
- مظہر
B
Q.3: حضور ؐ کا دوسرے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے
- مرتضی
- عبدالمجید
- مظہر
- مجیب
A
Q.4: حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کس کے دور میں وفات پائی
- ؓحضرت ابو بکر صدیق
- ؓحضرت عمر فاروق
- ؓحضرت علی
- ؓحضرت عثمان
C
Q.5: حضرت ابو قتادہؓ حارث نے اپنے پیچھے کتنے بیٹے چھوڑے
- آٹھ
- نو
- چار
- دو
B
Q.6: حضرت ابو قتادہؓ حارث کی بیوی کا نام بتائیں
- اسماء
- ام عمارہ
- سلافہ بنت اہزا
- صفیہ
C
Q.7: ہجرت مدینہ کے بعد مہاجر گھرانے میں سب سے پہلے کونسا بچہ پیدا ہوا
- حضرت عبداﷲؓ بن حذافہ
- حضرت عبداﷲؓ بن زید انصاری
- حضرت عبداﷲؓ بن زبیرؓ
- حضرت عبداﷲؓ بن جعفرؓ
C
Q.8: حضرت عمر رضی الله تعالی عنہ نے سورة البقرہ کو کتنی مدت میں حفظ کیا
- 10 سال
- 12 سال
- 5 سال
- 15 سال
B
Q.9: حضرت ادریس علیہ السلام کی بارگاہ میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کتنی بار آئے تھے
- 3
- 4
- 5
- 11
B
Q.10: پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی تھی
- 1951
- 1962
- 1969
- 1975
A
Q.11: ٹیبل ٹینس کی ٹیبل کے درمیان میں لگے جال کی اونچائی بتائیے
- 5انچ
- 4انچ
- 7انچ
- 6انچ
D
Q.12: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی بنیاد کس سن میں رکھی گئی
- 1870
- 1873
- 1875
- 1885
C
Q.13: سکندر مرزا نے پاکستان میں کب مارشل لاء نافذ کیا تھا
- 1958
- 1964
- 1971
- 1975
A
Q.14: خواتین کا علمی سال پہلی مرتبہ کب منایا گیا تھا
- 1960
- 1966
- 1975
- 1978
B
Q.15: پاکستان میں واقع بالٹور گلیشئرکی لمبائی کتنی ہے
- 60کلومیٹر
- 65کلومیٹر
- 70کلومیٹر
- 75کلومیٹر
A