Urdu GK MCQs Objective Type Quiz |
Learn these important questions with solved answers of NTS exams tests with past years question answers learn here. In many computer jobs and data entry tests jobs urdu islamiat MCQs are the part of NTS test. Urdu GK Question Answers About History Of Pakistan Studies MCQs In This Test.
URDU GK MCQs Quiz Test Preparations For NTS
Q.1: پاکستان کا سب سے بڑا جنگل کونسا ہے
- چھانگا مانگا
- چیچاوتنی
- کھپرو
- جھانگڑ
A
Q.2: جرمنی کی قومی ائیر لائن کا نام بتائیں
- لفتھانسا ائیر لائنز
- سیکنڈے نیوین ائیر لائنز
- نیوس ائیر لائنز
- رائل جرمن ائیر لائنز
A
Q.3: سب سے زیادہ عمر والا جانور کونسا ہے
- بارہ سنگھا
- گوریلا
- وئیل مچھلی
- چمگادڑ
C
Q.4: سندھ کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے
- 140914
- 149870
- 154120
- 159873
A
Q.5: اسلام آباد کا کل رقبہ کتنے مربع کلومیٹر ہے
- 807
- 870
- 906
- 990
C
Q.6: صوبائی تقسیم میں کس نے کھلم کھلا ہندوستان کا ساتھ دیا
- وائسرئے
- ریڈ کلف
- گالب سنگھ
- لارڈ موونت
B
Q.7: سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کے دستخط پرنٹ کیے تھے
- نواب زادہ لیاقت علی خان
- قائداعظم محمد علی جناح
- علامہ اقبال
- عبدالرحمٰن چغتائی
C
Q.8: آٹو موبائل انجن کب ایجاد ہوا تھا
- 1865
- 1875
- 1879
- 1885
C
Q.9: ریڈیو سگنل کس نے ایجاد کیا تھا
- گگلیمو مارکونی
- کارل بینز
- ولہلم کونریڈ روئینتجن
- گوٹلب ڈائملر
A
Q.10: ائیرکنڈیشنگ کس نے ایجاد کیا تھا
- تھامس ناسٹ
- بوب کلمپیٹ
- ویلس کیریر
- والٹ ڈزنی
C
Q.11: عینک کس ملک کی ایجاد ہے
- اسکاٹ لینڈ
- امریکہ
- برطانیہ
- اٹلی
D
Q.12: برطانیہ کے سب سے پہلے جنگی اعزاز کا نام بتائیں
- آرڈر آف میرٹ
- رائیل ریڈ کراس
- وکٹوریہ کراس
- جارج کراس
C
Q.13: دنیا میں رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹا اسلامی ملک کون سا ہے
- ترکی
- برونائی
- بیلجیم
- یونان
B
Q.14: نقشوں کے مطالعے کے علم کو کیا کہتے ہیں
- کارتوگرافی
- ڈرماٹولوجی
- کارٹولوجی
- کارڈیولوجی
C
Q.15: لفظ سورۃ کا استعمال قرآن مجید میں کتنی دفعہ ہوا ہے
- 5 دفعہ
- 9 دفعہ
- 7 دفعہ
- 3 دفعہ
C