General Knowledge type Questions with solutions For PPSC Exams and Federal Public Service Commission jobs test preparations learn here. All of important most repeated question answers for URDU MCQs for PST Teaching jobs test For the Educators Jobs and Tests Preparations For URDU MCQs for pst test Interviews.
URDU GK MCQs For PPSC With Solved Answers
Q.1: قرآن مجید کا دل کس سورۃ کو کہتے ہیں
- سورۃ الرحمن
- سورۃ البقرہ
- سورۃ یسین
- سورۃ توبہ
C
Q.2: قرآن مجید کی کل آیات کی تعداد کتنی ہے
- 6666
- 6960
- 6266
- 6000
A
Q.3: اصحاب کہف کا غار کس ملک میں ہے
- اردن
- شام
- مصر
- لیبیا
A
Q.4: بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے
- سورۃ المومنون
- سورۃ النور
- سورۃ المدثر
- سورۃ المزمل
A
Q.5: پنجاب کا پہلا اخبار کون سا تھا
- جنگ
- خبریں
- کوہ نور
- نوائے وقت
C
Q.6: آسٹریلیا کے دارالحکومت کانام بتائیں
- ایڈیلیڈ
- سڈنی
- کینبرا
- پرتھ
C
Q.7: شہد کی مکھی کی کتنی آنکھیں ہوتی ہیں
- 5
- 16
- 8
- 2
B
Q.8: اس مچھلی کا نام۔بتائیں جس کی ٹانگیں کاٹ دیں تو پھرنمودار ہو جاتی ہیں
- ڈولفن
- سٹارفش
- وئیل مچھلی
- کافگرپل فش
B
Q.9: انسان میں خون کے اعصاب کتنی دیر زندہ رہتے ہیں
- 10منٹ
- 30منٹ
- 45منٹ
- 60منٹ
B
Q.10: انسانی جسم میں کتنا فیصد پانی ہوتا ہے
- 25فیصد
- 35فیصد
- 65فیصد
- 70فیصد
C
Q.11: انسان کی آنکھیں مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتی ہیں
- 10منٹ
- 30منٹ
- 60منٹ
- 90منٹ
B
Q.12: انسان کے کان مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتے ہیں
- 10
- 30
- 60
- 90
C
Q.13: منگلا ڈیم کس دریا پر بنایا گیا ہے
- دریائے جہلم
- دریائے چناب
- دریائے راوی
- دریائے سندھ
A
Q.14: پاکستان کا قومی پھول کونسا ہے
- موتیا کا پھول
- چھمبا کا پھول
- گلاب کا پھول
- چنبیلی کا پھول
D
Q.15: کوٹری ڈیم کب تعمیر ہوا تھا
- 1950
- 1955
- 1960
- 1975
B