Solved Questions With Past Years SPSC Sindh Public Service Commission Jobs Test Preparations Multiple Choice Objective Type MCQs. Learn online solved URDU adab MCQs in these question answers with solutions.
URDU GK SPSC Test MCQs With Answers
Q.1: حضور ؐ کا چھٹے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے
- مزکی
- محب
- مظہر
- مجیب
C
Q.2: حضور ؐ کا پانچویں آسمان پر اسم مبارک کیا ہے
- مزکی
- محب
- مجیب
- مقرب
B
Q.3: حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کہاں وفات پائی
- شام
- یمن
- مدینہ
- مکہ
C
Q.4: حضرت ابو قتادہؓ حارث کس کے دور میں کچھ عر صے کے لیے مکہ کے امیر رہے
- حضرت ابو بکر صدیق
- حضرت عمر فاروق
- حضرت علی
- حضرت عثمان
C
Q.5: حضرت ابو قتادہؓ حارث کی والدہ کا نام بتائیں
- سلمیٰ
- نائلہ
- کبثہ بن مظہر
- حبتہ بن مالک
B
Q.6: حضرت اسامہؓ بن زیدؓ سے کتنی احادیث مروی ہیں
- ایک سو پچاس
- ایک سو چالیس
- ایک سو ستّر
- ایک سو ساٹھ
D
Q.7: کس غزوہ میں حضورؐ نے حضرت ابو قتادہؓ حارث کو بہترین شہسوار کہاتھا
- غزوہ غابہ
- غزوہ خندق
- غزوہ حنین
- غزوہ احد
A
Q.8: زمین پر برف کی سب سے زیادہ مقدار کہاں پائی جاتی ہے
- ہمالیہ
- جنوبی امریکہ
- انٹارکٹیکا
- شمالی امریکہ
C
Q.9: پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان کا نام بتائیے
- نذر محمد
- عبدالحفیظ کاردار
- عمران خان
- خان محمد
B
Q.10: انگریزوں نے کب برصغیر میں فارسی کی بجائے انگریزی کو دفتری زبان بنایا
- 1825
- 1830
- 1835
- 1837
C
Q.11: ناروے سویڈن سے کس سن میں الگ ہوا تھا
- 1900
- 1902
- 1905
- 1907
C
Q.12: جنوبی افریقہ کی کرنسی کا نام بتائیں
- پولا
- ڈالر
- اسکوڈو
- رینڈ
D
Q.13: تورات میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا کونسا اسم گرامی لکھا گیا ہے
- فارقلیط
- فارقیط
- صادق
- احمد
B
Q.14: ہنگری کے دارلحکومت کا نام کیا ہے
- بوڈاپسٹ
- پیکس
- ڈیبرلسن
- ہلسکنی
A
Q.15: بلغاریہ کی کرنسی کا نام بتائیں
- پونڈ
- لیو
- گورانی
- پاانگا
B