GK MCQs Urdu Question Answers |
Past Years Solved MCQs Of AJKPSC - Azad Jamu Kashmir Public Service Commission Jobs Preparations Multiple Choice Questions With Solved Answers URDU MCQs learn here. These MCQs are helpful for upcoming jobs tests of PPSC, NTS, FPSC, AJKPSC, SPSC, KPPSC And BPSC URDU mcq question answers.
URDU MCQs Question Answers Solved Quiz Test
Q.1: پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹرزلینڈ کہا جاتا ہے
- سیالکوٹ
- سوات
- ایوبیہ
- کراچی
B
Q.2: انسانی ہاتھ میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں
- 12
- 27
- 30
- 39
B
Q.3: اس پرندے کا نام۔بتائیں جس کے سونگھنے کی صلاحیت سب سے زیادہ ہوتی ہے
- البٹراس
- چمگاڈر
- کیوی
- شترمرغ
C
Q.4: برازیل کی کرنسی کا نام بتائیں
- ڈالر
- پولا
- کروزیرو
- اسکوڈو
C
Q.5: سیکندر مرزا نے کب پاکستان میں مارشل لاء نافذ کیا تھا
- 1958
- 1964
- 1971
- 1974
A
Q.6: سویڈن کے درالحکومت کا نام کیا ہے
- ولنگٹن
- سٹاک ہوم
- اوسلو
- کھٹمنڈو
B
Q.7: اسلام آباد کو کب پاکستان کا دارلحکومت بنایا گیا
- 1947
- 1959
- 1971
- 1985
B
Q.8: پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا نام بتائیں
- محمد علی جناح
- سکندر مرزا
- شہاب الدین
- لیاقت علی خان
D
Q.9: زمین سورج کے گرد کس رفتار سے گردش کرتی ہے
- 48.5میل فی سیکنڈ
- 18.5میل فی سیکنڈ
- 30.7میل فی سیکنڈ
- 12.8میل فی سیکنڈ
B
Q.10: دنیا کا سب سے گنجان آباد ملک کون سا ہے
- سنگاپور۔
- جرمنی۔
- ایران۔
- ایتھوپیا
A
Q.11: قرآن مجید کی سب سے بڑی سورۃ کون سی ہے
- سورۃ آل عمران
- سورۃ نساء
- سورۃ النمل۔
- سورۃ البقرہ۔
D
Q.12: پورے قرآن مجید میں رکوع کی تعداد کتنی ہے
- 556
- 558
- 580
- 660
B
Q.13: فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا
- 1960
- 1961
- 1962
- 1963
C
Q.14: ترجمان القرآن کس صحابی کا لقب ہے
- عبداللہ بن رواحہؓ
- عبداللہ بن عباسؓ
- عبداللہ بن مسعودؓ
- عبداللہ بن عمرؓ
B
Q.15: جنگ موتہ کے لئے حضورﷺ نے کون سے رنگ کا جھنڈا بنایا
- سبز
- سرخ
- سفید
- کالا
C