URDU GK Solved MCQs Quiz Tests |
Basic General Knowledge MCQs Question Answers For Competitive Exams Preparations. URDU grammar MCQs online test For NTS Tests Preparations learn online. URDU important MCQs PPSC, FPSC, CSS, PMS, OTS, NTS, STS and other jobs testing service MCQs tests. MCQs in URDU related Pakistan studies General Knowledge Quiz Question Answers.
URDU grammar MCQs For NTS Test Preparations
Q.1: اس پرندے کا نام جو گھونسلا نہیں بناتا بلکہ دوسروں کے گونھسلوں میں انڈے دیتا ہے
- کیوی
- چمگادڑ
- شترمرغ
- کوئل
D
Q.2: انسانی سر میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں
- 3
- 8
- 13
- 17
B
Q.3: سوات میں واقع درے کا نام بتائیں
- درہ شانگلا
- درہ خوجک
- درہ ٹوچی
- درہ خیبر
A
Q.4: مور کی مرغوب غذاکیا ہے
- کیوی
- کیٹ فیش
- سانپ
- چمگادڑ
C
Q.5: جلتی ہوئی چیزوں کو کونسی چیز بجھا دیتی ہے
- کاربن مونو آکسائیڈ
- کاربن ڈائی آکسائیڈ
- ہائیڈروجن
- آکسیجن
B
Q.6: پاکستان کے قومی ترانے کو پہلی مرتبہ کب نشر کیا گیا
- تیرا اگست 1947
- تیرا اگست 1950
- تیرا اگست 1954
- تیرا اگست 1958 /li>
C
Q.7: ائیرکنڈیشنگ کب ایجاد ہوا تھا
- 1913
- 1985
- 1902
- 1926
C
Q.8: انگریزی زبان کا کون سا شاعر نابینا تھ
- ملٹن
- رودکی
- وکٹر
- ہومر
A
Q.9: حج کس ہجری میں فرض ہوا
- 8
- 9
- 10
- 11
B
Q.10: کونسا جانور بغیر کھائے پیے دو سال گزار سکتا ہے
- سانپ
- اونٹ
- وئیل مچھلی
- شتر مرغ
A
Q.11: ایران کا آخری شہنشاہ کون تھا
- سلیم شاہ
- فواد شاہ
- شاہ فاروق
- رضا شاہ پہلوی
D
Q.12: الجبرا کے بانی کا نام بتائیں
- جابر بن حیان
- عمر خیام
- موسیٰ الخوارزمی
- فرانسوا وییٹ
C
Q.13: انسانی جسم میں کتنی ہڈیاں ہیں
- 204
- 205
- 206
- 207
C
Q.14: کارٹون فلم کا موجد کون تھا
- روب گولڈبرگ
- بوب کلمپیٹ
- والٹ ڈزنی
- تھامس ناسٹ
C
Q.15: غزوہ بدر کس ہجری میں لڑی گئی
- 2
- 3
- 4
- 5
A
Q.16: البیرونی کس سن میں محمود غزنوی کے ساتھ ہندوستان آیا
- 1001
- 1003
- 1005
- 1006
A
Q.17: سطح مرتفع پوٹھار کا علاقہ تقریبا کتنے مربع میل پر محیط ہے
- 7000
- 8000
- 8500
- 9000
A
Q.18: پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے
- 796096مربع کلو میٹر
- 987512مربع کلو میٹر
- 459876مربع کلو میٹر
- 1569096مربع کلو میٹر
A
Q.19: آٹو موبائل انجن کس کی ایجاد ہے
- گوٹلب ڈائملر
- ولہلم کونریڈ روئینتجن
- کارل بینز
- جارج سٹیفنسن
C
Q.20: سب سے پہلے پاکستان کے ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن کس نے تیار کیا تھا
- فضل الرحمٰن
- میاں عبدالرشید
- نواب زادہ لیاقت علی خان
- عبدالرحمٰن چغتائی
D