Hello Readers Welcome to EasyMCQs and here you will read important islamic dua's. All of these duas are very important for read and learn every Muslim. All of the Duas are in PDF.
|
Islamic Duas For Every Muslim |
مسنون دعائیں اور وظیفہ جو کہ مسلمان اپنی عبادات میں پڑھتے ہیں یہ دعائیں پڑھنے سے ایک مسلمان کے روح کو تازگی ملتی ہے اور جب ایک مسلمان یہ دعائیں پڑھتا ہے تو وہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہے۔ یہ دعائیں ایک مسلمان کی زندگی میں بہت اہمت کی حامل ہیں۔ایک اچھی اور کامیاب زندگی کےلیے ہمیں ان دعاوں کو ہمیشہ پڑھنا چاہیے اور یاد بھی رکھنا چاہیئے۔ یہ تمام دعائیں ایک مسلمان کی زندگی کا بہت ہی اہم حصہ ہیں۔ ان دعاوں میں چند بہت ہی اہم دعائیں جو کہ آپکے لیے دی گئیں ہیں انہیں آپ یاد بھی کرسکتے ہیں اور جب چاہیں پڑھ بھی سکتےہیں۔ان دعاوں میں کھانا کھانے کی دعا، بارش کی دعا، استخارہ کی دعا، امتحانات میں کامبابی کےلیے دعا، رزق میں برکت کےلیے دعا، شہادت کےلیے دعا، صبح کے وقت کی دعا، شام کےوقت کی دعا، مریض کی عیادت کی دعا، مصیبت و پریشانی کےوقت کی دعا، روزہ رکھنے اور روزہ کھولنے کی دعا، وضو کرنے سے پہلے اور بعد کی دعا اور دوسری اہم دعاوں جو کے ہماری روز مرہ زندگی کےلیے بہت اہم ہیں۔ ان تمام دعاوں کو عربی ، اردو اور انگریزی میں یاد کرنے کےلیے دیا گیا ہے۔ آپ یہ تمام دعائیں اپنے بچوں کو لازمی یاد کروائیں۔اگر یہ مسنون دعائیں ہمیں اور ہمارے بچوں کو یاد ہوں گی تو ہم اپنی روزمرہ زندگی میں ان دعاوں کے ساتھ اللہ کا شکر بھی اداکرتے رہیں گے اور ثواب بھی کماتے رہیں گے۔
روزہ رکھنے کی دعا اور اردو ترجمہ |
وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ |
ترجمہ:اورمیں نے ماہ رمضان کے کل کے روزے کی نیت کی |
I Intend to keep the fast for month of Ramadan |
روزہ افطار کرنے کی دعا اور اردو ترجمہ |
اَللّٰهُمَّ اِنَّی لَکَ صُمْتُ وَبِکَ اٰمَنْتُ وَعَلَيْکَ تَوَکَّلْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ |
اے اللہ!میں نے تیری خاطر روزہ رکھا اور تیرے اوپر ایمان لایا اور تجھ پر بھروسہ کیا اورتیرے رزق سے اسے کھول رہا ہوں۔ |
O Allah! I fasted for you and I believe in you and I put my trust in You and I break my fast with your sustenance |
اگر کوئی چیز گم ہو جائے تو یہ دعا پڑھیں انشااللہ مل جائے گی۔ |
اللَّهُمَّ رَادَّ الضَّالَّةِ وَهَادِي الضَّالَّةِ أَنْتَ تَهْدِي مِنَ الضَّلَالَةِ ارْدُدْ عَلَيَّ ضَالَّتِي بِقُدْرَتِكَ وَسُلْطَانِكَ فَإِنَّهَا مِنْ عَطَائِكَ وَفَضْلِكَ |
O Allah, the One who returns the lost, by Your power and awe return what I have lost, for surely I have received it as Your gift and favour (boon) |
Islamic Duas in PDF In Arabic With English URDU Translation
Here easymcqs is providing you important Islamic Duas With English URDU Translations. All of these duas are important to learn for Muslim. All of these Duas are for Kids, Younger, Men, Women. All of these Islamic Duas Are here with English URDU Translations to understand the meanings of the Islamic Duas In Arabic Language.