8th Grade Islamiat Chapter One MCQs |
8th Class Islamiat Chapter One MCQs With Solved Answers Quiz Test
Q.1: سورت الفجر کی کل کتنی آیات ہیں۔
- 29
- 30
- 31
- 32
B
Q.2: سورت البلد کی کل آیات ہیں
- 10
- 15
- 20
- 25
C
Q.3: سورت الشمس کی کل آیات کتنی ہیں
- 12
- 13
- 14
- 15
D
Q.4: سورت الحدیت کی کل کتنی آیات ہیں۔
- 10
- 11
- 12
- 13
B
Q.5: سورت التکاثر کی کل آیات کتنی ہیں
- 5
- 8
- 10
- 13
B
Q.6: سورت الھمزتہ کی کل کتنی آیات ہیں۔
- 7
- 8
- 9
- 10
C
Q.7: آیت الکرسی سورہ البقرہ کی کونسی آیات میں ہے۔
- 244
- 255
- 266
- 277
D
Q.8: اسے نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند یہ کس سورہ کی آیات کا ترجمہ ہے۔
- آیات الکرسی
- سورہ الم نشرح
- سورہ الشمس
- سورہ التکاثر
A
Q.9: سورہ الم نشرح کی کل کتنی آیات ہیں۔
- 6
- 7
- 8
- 9
C
Q.10: ہم نے آپکا سینہ کھول دیا ہے یہ کس سورہ کی آیات کا ترجمہ ہے۔
- آیات الکرسی
- سورہ الم نشرح
- سورہ الشمس
- سورہ التکاثر
B
Q.11: بے شک مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے یہ کس سورہ کی آیات کا ترجمہ ہے۔
- آیات الکرسی
- سورہ الم نشرح
- سورہ الشمس
- سورہ التکاثر
B
Q.12: جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب کچھ اسی کا ہے۔ یہ کس سورہ کی آیات کا ترجمہ ہے۔
- آیات الکرسی
- سورہ الم نشرح
- سورہ الشمس
- سورہ التکاثر
A
Q.13: جو کچھ لوگوں کے روبرو ہو رہا ہےاور جو کچھ انکے پیچھے ہو چکا ہے اسے سب معلوم ہے۔ یہ کس سورہ کی آیات کا ترجمہ ہے۔
- آیات الکرسی
- سورہ الم نشرح
- سورہ الشمس
- سورہ التکاثر
A
Q.14: بے شک مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے۔ یہ کس سورہ کی آیات کا ترجمہ ہے۔
- آیات الکرسی
- سورہ الم نشرح
- سورہ الشمس
- سورہ التکاثر
B
Q.15: اس کی بادشاہی آسمان اور زمین سب پر حاوی ہے۔ یہ کس سور کی آیات کا ترجمہ ہے۔
- آیات الکرسی
- سورہ الم نشرح
- سورہ الشمس
- سورہ التکاثر
A
Q.16: اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں زندہ ہمشہ رہنے والا ہے۔ یہ کس سور کی آیات کا ترجمہ ہے۔
- آیات الکرسی
- سورہ الم نشرح
- سورہ الشمس
- سورہ التکاثر
A
Q.17: کون ہے کہ اس کی اجازت کے بغیر اس سے سفارش کر سکے۔ یہ کس سورہ کی آیات کا ترجمہ ہے۔
- آیات الکرسی
- سورہ الم نشرح
- سورہ الشمس
- سورہ التکاثر
A
Q.18: بے شک مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے۔ یہ کس سور کی آیات کا ترجمہ ہے۔
- آیات الکرسی
- سورہ الم نشرح
- سورہ الشمس
- سورہ التکاثر
B
Q.19: جب فارغ ہوا کریں تو محنت کیا کریں اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کریں۔ یہ کس سور کی آیات کا ترجمہ ہے۔
- آیات الکرسی
- سورہ الم نشرح
- سورہ الشمس
- سورہ التکاثر
B
Q.20: پ سے بوجھ بھی اُتار دیا جس نے آپکی کمر توڑ رکھی تی۔ یہ کس سور کی آیات کا ترجمہ ہے۔
- آیات الکرسی
- سورہ الم نشرح
- سورہ الشمس
- سورہ التکاثر
B